پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ساوتھ افریقہ کو 5 وکٹ سے شکست دے دی

Spread the love

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ساوتھ افریقہ کو 5 وکٹ سے شکست دے دی،تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ساوتھ افریقہ کے درمیان کھلے گیے پہلے ایک روزہ میچ میں افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 262 رنز بناے اور اس کے دو کھلاڑی آ وٹ ھویے . پاکستان نے شروع میں اچھا آ غاز فراہم کئا ، اوپنر امام الحق نے سب سے زیادہ 86 رنز بنایے ، ایک موقع پر پاکستان کے 5 کھلاڑی آوٹ ھو گے تھے لیکن محمد حفیط نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظا ہرہ کیا اور ناٹ آوٹ رہتے ہویے قیمتی 71 رنز بنا کر جیت میں نمایاں کردار ادا کیا،

Please follow and like us:

Leave a Reply