138

23 جولائی کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1829ء میں “ٹائپو گرافر” کے نام سے مشین کے حقوق ولیم آسٹن برڈ کے نام پر محفوظ ہوئے۔ آگے چل کر اس مشین کا نام ٹائپ رائٹر پڑا۔

1927ء انڈین براڈ کاسٹنگ کا پہلا اسٹیشن بمبئی میں قائم ہوا ۔

1930ء اٹلی میں ہولناک زلزلے میں ڈیڑھ ہزار لوگ ہلاک ہو گئے

1939ء اسکندرون و انطاکیہ کے علاقوں کا ترکی سے الحاق کا فیصلہ

1952ء جمال عبد الناصر کی قیادت میں مصری فوج نے شاہ فاروق کو معزول کر دیا۔

1994ء روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں خیر سگالی کھیلوں (گڈوِل گیمز) کا افتتاح ہوا

2001ء میگاوتی سوئیکارنو پتری انڈونیشیا کی پانچویں صدر بنیں

2005ء مصر کے علاقے شرم الشیخ میں تین بم دھماکے اسی افراد ہلاکدو سوسے زائد زخمی

ولادت

1906ء ولادمیر پریلوگ ایک بوسنیائی نژاد سوئس کیمیاءدان تھے ۔انھیں 1975 کا نوبل انعام برائے کیمیاء دیا گیا۔

1936ء انتھونی کینیڈی، امریکی عدالت عظمٰی کے جج

1966ء پاکستانی صحافی و اینکر حامد میر

1971ء کرسٹوفر لی (سنگاپور)، سنگاپورین اداکار

وفات

1916ء سر ولیم ریمسی برطانیہ کے ایک کیمیاء دان تھے جنھیں 1904ء میں کیمیاء کا نوبیل انعام دیا گیا جس کی وجہ انکی جانب سے ہوا میں موجود انرٹ گیسوں کی دریافت اور انکی دوری جدول میں بنائی گئی جگہ تھی۔

1955ء احمد قوام، ایک سیاست دان تھا، جس نے ایران کے وزیر اعظم کے طور پر پانچ بار کی خدمات انجام دیں۔

1968ء ہنری ہالٹ ڈییلی ایک انگریز ماہر فعلیات و ادویات تھے جنھوں نے 1936 کا نوبل انعام برائے طب و فعلیات حاصل کیا۔

1978ء ممتاز صوفی شاعر بابا ذہین شاہ تاجی کراچی میں انتقال کر گئے

2004ء محمود علی بھارتی اداکار

2007ء ارنست اوٹو فسچر ایک جرمن کیمیاء دان تھے جنھیں 1973 کا نوبل انعام برائے کیمیاء اگینومیٹالک کمیسٹری پر اولین کام کرنے پر دیا گیا۔

تعطیلات و تہوار

مصر میں یوم انقلاب

عمان میں یوم تجدید

اپنا تبصرہ بھیجیں