عیدالاضحی 12 اگست کو منائی جائیگی، فواد چودھری کا اعلان

Spread the love

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق 12 اگست کو عید ہونے کا مطلب ہے کہ سرکاری اور کئی نجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو کم از کم 5 روز کی چھٹیاں ملیں گی کیونکہ 12 اگست کو پیر ہے اور اس سے پہلے ہفتے اور اتوار کو چھٹی ہوتی ہے جبکہ عیدالاضحی کے تیسرے روز 14 اگست کا دن ہوگا۔

Please follow and like us:

عیدالاضحی 12 اگست کو منائی جائیگی، فواد چودھری کا اعلان” ایک تبصرہ

Leave a Reply