شبر زیدی کی5555ارب روپے کی ٹیکس کولیکشن سے معذرت

Spread the love

بینکوں کاآن لائن ٹرانزکشن رپورٹ ،ایس ای سی پی کاکمپنیوں کوزبردستی رجسٹرڈ کرنے سے انکار

صوبائی ریونیو اداروں نے بھی ٹرن اوور پورٹ میں تعاون سے معذرت کرلی ، آن لائن کا دعویٰ

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے 5555ارب کے محصولات جمع کرنے سے معذرت کرلی ۔ صورتحال سے وزیراعظم عمران خان کوبھی آگاہ کردیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بینکوں نے بھاری رقوم کی آن لائن رپورٹ کی فراہمی ،گیس اور بجلی کی وزارتوں نے کمرشل اور صنعتی میٹر زپر ایکٹو ٹیکس دہندہ بنانے ،ایس ای سی پی نے غیر رجسٹرڈ کمپنیوں کو زبردستی رجسٹرڈ کرنے اور صوبائی ریونیو اداروں نے ٹرن اوور پورٹ میں تعاون سے معذرت کرلی ہے جس کے بعد شبرزیدی نے 5555 ارب روپے کے محصولات جمع کرنے سے ہاتھ کھڑے کرلئے ہیں۔

Please follow and like us:

Leave a Reply