133

20 جولائی کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1871ء برطانوی کولمبیا کی کنیڈا میں شمولیت

1940ء دنیا کی تاریخ میں پہلی بار سری لنکا میں خاتون وزیر اعظم بیگم سریماوو بندرانائیکے نے حلف اٹھایا

1944ء حکومتی اعلامیے کے مطابق بمبئی میں ملیریا کی وباء پھیلنے سے 3ماہ میں 34ہزار شہری ہلاک

1945ء امریکی کانگریس نے نیا زری انتظامی طریقہ کار برٹین ووڈ سسٹم پر دستخط کیے

1947ء صوبہ سرحد کے عوام نے ریفرنڈم میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی حمایت کی

1949ء اسرائیل اور شام نے 19ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کیے

1969ء پہلی دفعہ کسی انسان نے چاند پر قدم رکھا۔ یہ اعزاز امریکی خلاباز نیل آرمسٹرانگ کو حاصل ہے۔

1974ء ترکی نے جنوبی قبرص پر قبضہ کر لیا۔

1976ء بامریکی خلائی روبوٹ وائیکنگ 1 مریخ پر اترا

1982ء لندن میں ہائیڈ پارک اور ریجنٹ پارک میں آئرش ری پبلکن آرمی کے ہاتھوں بم دھماکوں میں 8 فوجی مارے گئے

2007ء بیس جولائی کو پاکستان کے معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کوسپریم کورٹ آف پاکستان نے بحال کیا واضح رہے کہ نو مارچ دو ہزار سات کو جسٹس افتخار کو ایک صدارتی ریفرنس کے ذریعے ان کو کام کرنے سے روک دیا گیا تھا

ولادت

356 ق م – سکندر اعظم، مقدونیہ کا بادشاہ

647ء – یزید بن معاویہ، خلیفہ خلافت امویہ

810ء – محمد بن اسماعیل بخاری، محدث صحیح بخاری کے مؤلف

1789ء – محمود ثانی، عثمانی سلطان

1864ء – اریک ایکسل کارل فیلڈ، سوئس شاعر نوبل انعام) یافتہ

1897ء – تادؤش رائشتائن، پولش سوئس کیمیا دان نوبل انعام) یافتہ

1919ء – ایڈمنڈ ہلری، نیوزی لینڈ کا کوہ پیما و مہم جو

1947ء – گرڈ بنگ، جرمنی کا ماہر طبیعیات نوبل انعام

1931ء – محمد علی، پاکستانی اداکار

1950ء – نصیر الدین شاہ، بھارتی اداکار

وفات

1866ء – برنہارڈ ریمان، جرمنی کا ریاضی دان

1937ء – مارکونی، اطالوی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ

1951ء – عبداللہ اول بن حسین

1972ء – گیتا دت، بھارتی گلوکارہ و اداکارہ

1973ء – بروس لی، امریکی اداکار اور مارشل آرٹ کا ماہر

2013ء – ہیلن تھامس، امریکی صحافی و مصنف

تعطیلات و تہوار

کولمبیا کا یوم آزادی 1810ء، کولمبیا نے اسپین سے آزادی حاصل کرلی

دوست کا دن (ارجنٹینا، یوراگوئے، برازیل )

اپنا تبصرہ بھیجیں