بنگلہ دیش: بھارت سے مویشی لانے پر پابندی کا فیصلہ

Spread the love

ڈھاکہ (وائس آف ایشیا) بنگلہ دیش حکومت نے عید الضحیٰ کے دوران مقامی کسانوں اور تاجروں کے مفادات کو ذہن میں رکھتے ہوئے بھارت سے مویشیوں کے لائے جانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکہ میں ماہی و مویشی پروری کے وزیر محمد اشرف علی خان خاسرو کی صدارت میں وزیر سطحی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔وزارت نے ایک بیان جاری کر کے بتایا کہ بنگلہ دیش کے پاس عید الضحیٰ کے دوران ممکنہ مانگ کے مقابلے میں کہیں زیادہ مویشی دستیاب ہیں۔

Please follow and like us:

Leave a Reply