پانی میں پھنسی خواتین اور بچیوں کو وزیر اعلی نے خود منزل پر پہنچایا

Spread the love

لاہور(سوشل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب کے مشیر ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹوئیٹر کے پیغام میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو پانی میں پھنسی خواتین اور بچیوں کو اپنے گاڑی میں لفٹ دے کر انہیں منزل مقصود پر پہنچایا ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹوئیٹ میں سابق حکومت پر تنقید کرتے ہئوے کہا ہے کہ لاہور کو پیرس بنانے والوں نے نکاسی آب کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں جو بھی حکومت آتی ہے وہ بارشوں کے دنوں میں جمع ہونے والے پانی میں کھڑے ہو کر اسی طرح کی تنقید کرتی ہے۔ اس سے قبل شہباز شریف اور لیگی حکومت بھی اسی طرح کی بیان بازی کرتے رہے ہیں۔

Please follow and like us:

Leave a Reply