102

لاہور میں وقفے وقفے سے جاری موسلادھار بارش

Spread the love
Image

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) لاہور میں تیسرے روز بھی موسلا دھار بارش جاری ہے۔ مون سون کابارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوا تو سیدھا پنجاب کا رخ کیا اس وقت پورے پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور بارشوں کی وجہ سے پنجاب میں گرمی کی شدت میں واضح کمی ہوئی ہے۔ آج بھی بارش کا سلسلہ صبح ساڑھے چار بجے سے وقفے وقفےسے جاری ہے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور متعدد علاقوں کے داخلی و خارجی راستے بند ہونے کی وجہ سے مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور بجلی کی آنکھ مچولی بھی جاری۔

اپنا تبصرہ بھیجیں