245

15 جولائی کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

15 جولائی کے واقعات

واقعات

1926ء دنیا میں پہلی مرتبہ زیر آب کھینچی جانے والی رنگین تصاویر شائع کی گئیں۔ یہ کارنامہ “نیشنل جیو گرافک ” میگزین نے انجام دیا۔

1933ء کامریکی ہوا باز “ولے پوسٹ” نے دنیا کے گرد چکر لگانے کے لیے پہلی تنہا پرواز کا آغاز کیا۔ اس نے 7 دن 18 گھنٹے اور 49 منٹ میں دنیا کے گرد چکر لگایا

1945ء امریکا نے ایٹم بم کا پہلا تجربہ کیا۔ یہ تجرکہ نیو میکسیکو میں کیا گیا۔ اس کا نام “ٹرینٹی” اور طاقت 19 کلو ٹن تھی۔

1947ء نئی دہلی سے پہلی خصوصی ٹرین سرکاری افسران کو لے کر پاکستان آئی۔

1948ء پاکستان آرمی کے کیپٹن سرور شہید کو نشان حیدر سے نواز ا گیا۔

1962ء الجیریا عرب لیگ کا رکن بنا

1965ء امریکی کانگریس نے وہ قانون منظور کیا جس کے تحت سگریٹ کے ہر پیکٹ پر صحت کا انتباہ شائع کرنا لازمی ہو گیا۔

1974ء قبرص میں فوجی بغاوت صدر میکاریوس ملک بدر کردیے گئے۔

1976ء وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو نے کپاس کی فیکٹریوں اور فلور ملز کو قومیانے کا اعلان کیا۔

1979ء بھارت کے وزیر اعظم مرُارجی ڈیسائی نے استعفی دے دیا

1995ء بوسینیا میں مسلمانوں کا قتل عام ہوا،آٹھ ہزار قتل اور چالیس ہزار کی جبری ملک بدری

1996ء پرنس چارلس اور لیڈی ڈیانا کے درمیان طلاق۔

2002ء انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈنے ئل پرل کے قاتل احمدعمر سعید شیخ کو موت کی سزا سنائی

2007ء – سوات مٹہ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں خود کش حملے ہوئے جس میں چالیس سے زیادہ افراد جاں بحق ہوئے۔ زیادہ تر افراد کا تعلق سیکورٹی فورسزز سے تھا۔

ولادت

1892ء والٹر بینجمن، جرمن مصنف اور نقاد (وفات: 1940ء)

1921ء جیوفرے ولنکسن ایک انگریز کیمیاء دان ہے جنھوں نے غیر نامیاتی کیمیاء کی ابتداء کی جس پر انھیں 1973 کا نوبیل انعام برائے کیمیاء دیا گیا۔

1926ء حمایت علی شاعر 1926ء میں اورنگ آباد، بھارت میں ایک فوجی خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کا پیدائشی نام حمایت طراب ہے۔

1914ء اختر حمید خان، پاکستانی معاشرتی سائنس دان (وفات: 1999ء)

1928ء نین مارٹن، امریکی اداکارہ (وفات: 2010ء)

1944ء ملی جیکسن، امریکی گلوکارہ

وفات

1954ء صدر الدین عینی (تاجکستان کے قومی شاعر)

1996ء ڈانا ہل، امریکی اداکارہ۔

15 جولائی کے واقعات

ڈاکٹر وحید قریشی بطور محقق

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں