144

14 جولائی کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1683ء جنگ ویانا کے سلسلے میں عثمانیوں کی جانب سے ویانا کے محاصرے کا آغاز۔

1867ء کو سوئیڈن کے سائنس دان الفریڈ نوبل نے اپنی نئی ایجاد ” ڈائنا مائٹ” کا پہلی بار مظاہرہ کیا۔

1933ء کو جرمنی میں نازی پارٹ کے سوا تمام سیاسی جماعتوں کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔

1947ء ناسازی طبیعت کے باعث قائد اعظم بلوچستان کے علاقے زیارت تشریف لے گئے۔

1949ء سوویت یونین نے پہلا ایٹمی دھماکا کیا۔

1953ء قائد اعظم کی جائے پیدائش وزیر مینشن کو قومی ورثہ قرار دیدیاگیا۔

1958ء کو عراق میں جنرل عبد الکریم قاسم اور ان کے ساتھی مغربی افسروں نے فوجی انقلاب کے دوران حکمران شاہ فیصل ان کے چچا شہزادہ عبد اللہ اور وزیر اعظم نورالسعید کو ہلاک کر دیا۔

1958ء انقلاب عراق: عراق میں عبد الکریم قاسم نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

1987ء تائیوان میں 37سالہ مارشل لا ختم ہوا

2005ء سرحد اسمبلی نے حسبہ بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔

ولادت

1938ء رچرڈ رسٹ، امریکی اداکار

1946ء جون وڈ، آسٹریلین اداکار

1975ء ٹم ہڈسن، امریکی بیس بال کھلاڑی

1606ء ہالینڈ بین الاقوامی شہرت یافتہ مصور ریمبراں کی تاریخ پیدائش

وفات

1975ء – مدن موہن، بھارتی موسیقار

تعطیلات و تہوار

فرانس کا قومی دن۔

عراق کا یومِ جمہوریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں