ارشد ملک کو ہٹائے جانے کا فیصلہ

Spread the love

لاہور(صرف اردو ڈاٹ کام) ویڈیو سکینڈل کی زد میں آئے ہوئے نیب کورٹ کے جج ارشد ملک نے اب سے کچھ دیر قبل اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنے بےگناہی سے متعلق بیان حلفی جمع کرایا ہے جس میں انہوں نے اپنے اوپر لگائے گئے الزمات کو کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر لگائے جانے والے الزمات بےبنیاد ہیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے اپنے بیان حلفی میں یہ بھی کہا ہے کہ ان پر کوئی دباو نہیں ہے۔

ذرائع سے معلوم ہوا کہ ہے ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت قانون کو خط بھی لکھ دیا ہے۔

Leave a Reply