ای میل سکینڈل،امریکہ میں تعینات برطانوی سفیر نے استعفیٰ دے دیا

Spread the love

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ای میل لیک کے معاملے پر ٹرمپ کی تنقید کے بعد

امریکہ میں تعینات برطانوی سفیر نے استعفیٰ دے دیا۔امریکی صدر ٹرمپ نے ای

میل لیکنگ کے معاملے پر اپنی ٹوئٹ میں برطانوی سفیر سر کم دروکھ پر شدید

تنقید کی تھی اور انہیں ایک بے وقوف شخص قرار دیا تھا جب کہ ٹرمپ انتظامیہ

کی جانب سے بھی سفیر کو آڑے ہاتھوں لیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے

یہ بھی پڑھیں:وائٹ ہائوس کی پریس سیکریٹری کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

مطابق امریکہ میں تعینات برطانوی سفیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے

اور برطانیہ کے محکمہ خارجہ کی جانب سے بھی سر کم کے مستعفی ہونے کی

تصدیق کردی گئی ہے۔مستعفی ہونے والے برطانوی سفیر نے کہا کہ وہ ان قیاس

آرائیوں کا خاتمہ چاہتے تھے اور ای میل لیکنگ کے معاملے نے ان کے لیے

عہدے پر رہنما ناممکن بنادیا تھا۔



Please follow and like us:

Leave a Reply