2 دہشت گرد ہلاک 137

دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز پر بم حملہ ،ایک اہلکار شہید ،3 زخمی

Spread the love

میرانشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیر ستان کی تحصیل دتہ خیل میں سکیورٹی

فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور3

زخمی ہو گئے ۔ دھماکے کے بعد امدادی ٹیموں نے شہید و زخمیوں کو میرانشاہ

آرمی کیمپ ہسپتال منتقل کردیا ،سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر

یہ بھی پڑھیں:داتا دربار دھماکہ، حزب الاحرار نے ذمہ داری قبول کر لی

سرچ آپریشن بھی شروع کردیا ،ذرائع کے مطابق خرکمر کے علاقے میں

سکیورٹی اہلکار پیدل جارہے تھے اچانک دھماکا ہوگیا، شہید اہلکار کی شناخت

سپاہی جاوید کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں سپاہی ولی، سپاہی رستم اور

سپاہی بلال شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں