70

حکومت کا انگوٹھو ں کی لکیریں مٹ جا نیوالو ں کیلئے بایئو میٹرک شرط ختم کرنے کا فیصلہ

Spread the love

اسلا م آباد ( جنرل رپورٹر) وزیر اعظم عمر ان خان نے بزرگ شہر ی کی شکا

یت کا نو ٹس لیتے ہو ئے انگوٹھو ں کی لکیریں مٹ جا نے والو ں کیلئے بایئو

میٹرک شرط ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ، شنا ختی کا رڈ ، مو بائل سم بینک اکائو

نٹ کیلئے بائیو میٹرک شرائط لا گو نہیں ہو گی ۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعظم

عمران خان نے بزرگ شہر ی کی شکا یا ت کا نو ٹس لیتے ہو ئے وزیر اعظم

آفس کو ہد ا یا ت کی ہیں کہ وہ انگوٹھو ں کی لکیریں مٹ جانے والو ں کے لئے

بائیو میٹرک کی شرط کو ختم کردیں ۔ وزیر اعظم کی ہدا یات کے بعد وزیر اعظم

آفس ، وزرات داخلہ اور نا درا کے ما بین ٹاسک مینجمنٹ سسٹم قائم کیا جا ئے گا ۔

اس حو الے سے وزیر اعظم آفس نے کہا کہ جن کے انگوٹھو ں کی لکیریں مٹ

چکے ہیں ایسے لو گوں کی بہت بڑی تعداد ہیں ایسے افراد کو سرکاری دفاتر اور

بینکو ں میں مشکلا ت ہو تی ہے ان کے مشکلا ت کے ازالے کیلئے اقدا ما ت کر

رہے ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان نے نا درا آفس کو متا ثرہ شہریو ں کی مشکلا

ت کے لئے فوری اقداما ت کر نے کا بھی ٹاسک دیا ہے ۔



اپنا تبصرہ بھیجیں