بجلی مہنگی 84

بجلی کی قیمت میں 10 پیسے فی یونٹ اضافہ،نیپرا کانوٹیفکیشن جاری

Spread the love

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے

بجلی کی قیمت میں 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نیپرا

کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مئی کی

مشکلات برداشت کرنا ہونگی، عمران

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔نیپرا کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں

جولائی کے بجلی کے بلوں میں اضافہ صارفین سے وصول کریں گی جبکہ بجلی

کی قیمت میں اضافے کا اطلا ق لائف لائن اور ’’کے ‘‘الیکٹرک صارفین پر نہیں

ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں