ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہوں گی

Spread the love

دونوں ٹیموں کے کپتان جیت کے لیے پر عزم

لندن(سپورٹس رپورٹر)ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل مرحلہ منگل سے شروع ہو گا،پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیو زی لینڈ مدمقابل ہوں گی، دونوں ٹیموں کے کپتان جیت کے لیے پر عزم ہیں، ورلڈ کپ لے لیگ میچز میں نیوزی لینڈ نے 5 اور بھارت نے سات جیتے ہیں، دونوں ٹیمیںمجموعی طور پر 106 میچز میں آمنے سامنے ہوئیں۔ بھارت نے 55 اور نیوزی لینڈ نے 45 میچز میں کامیابی سمیٹی ۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق 02:30 دوپہر شروع ہوگا،۔

Leave a Reply