ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی کار کو حادثہ، محفوظ رہے

Spread the love

ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی کار کو حادثہ ہوا تاہم 97 برس کے ڈیوک آف ایڈنبرا محفوظ رہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی کار کو حادثہ ہوا تاہم 97 برس کے ڈیوک آف ایڈنبرا محفوظ رہے۔سینڈرنگھم اسٹیٹ کے قریب پیش آنے والے حادثے میں ان کی گاڑی کو شدیدنقصان پہنچا۔برطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ فلپ حادثے کے سبب صدمے کا شکار ہیں۔

Please follow and like us:

Leave a Reply