7 جولائی کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1853ء کو جاپان نے ڈھائی سو برس تک مغربی طاقتوں سے تجارتی تعلقات منقطع رکھنے کے بعد مغرب سے تجارت کا سلسلہ شروع کر دیا

1815ء کو واٹر لو کے مقام پر فرانسیسی جنرل نپولین بونا پارٹ کی شکست کے بعد فاتح اتحادی افواج پیرس میں داخل ہوگئیں

1941ء کو دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ نے آئس لینڈ پر احتیاطی قبضہ کر لیا تا کہ جرمنی اس پر قبضہ کر کے برطانوی بحری جہازوں پر حملے نہ کر سکے

1985ء کو جرمنی کے 17 سالہ ٹینس کھلاڑی بورس بیکر ومبلڈن ٹورنامنٹ جیتنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے۔ یہ اعزاز پہلے بجورن بورگ کے پاس تھا

1985ء جرمنی کے بورس بیکر ومبلڈن جتنے والے دنیا کے کم عمر ترین چمپئن بن گئے

1986ء پشاور ڈرائی پورٹ کا افتتاح ہوا

2005ء لندن میں چار بم دھماکے 37شہری ہلاک درجنوں زخمی۔ الزام القاعدہ پر آیا

ولادت

1929ء حسن عابدی، پاکستانی صحافی

1968ء ایمی کارلسن، امریکی اداکارہ

1973ء کیلاش کھیر، بھارتی گلوکار

1978ء کرس اینڈرسن، امریکی باسکٹ بال کھلاڑی

1981ء مہند سنگھ دھونی، بھارتی کرکٹ کھلاڑی

1984ء محمد اشرافل، بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی

وفات

1861ء غالب کے انگریز شاگرد کپتان الیگزینڈر ہیڈلے آزاد کا انتقال ہوا

1960ء فرانسس براون آئریش فوٹوگرافر

2008ء ڈورین لیہ، امریکن سپر ماڈل

تعطیلات و تہوار

1978ء سولومن جزیرے نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کر دیا

Please follow and like us:

Leave a Reply