158

فلوریڈا، شاپنگ پلازہ میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

Spread the love

فلوریڈا(صباح نیوز) امریکی ریاست فلوریڈا کے شاپنگ پلازہ میں گیس کے زور دار دھماکے سے   متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکا پلازہ کے ساتھ واقع خالی ریسٹورینٹ میں ہوا،دھماکے سے عمارت کا کچھ حصہ بھی تباہ ہوگیا، زورداردھماکے کے باعث قریبی واقع عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے سے ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے جنہیں  ہسپتا ل منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں