لاکڈاون نہیں کرسکتے 123

حکومت کابے نامی پراپرٹی کی نشاندہی پرانعامی رقم10 فیصد کرنے کا اعلان

Spread the love

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سابق صدر آصف

زرداری اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے اقتدار میں رہتے ہوئے دبئی اور

لندن کے 40،40 دورے کیے، یہ سب دورے قوم کے پیسوں سے کیے گئے، ان

لوگوں نے قوم کو مقروض کردیا اور پھر قوم کی دولت کو لٹاتے رہے۔عمران خان

شہباز شریف سن لیں،میں موت بھی برداشت کر سکتا ہوں،عمران خان

نے کہا کہ ہر جگہ ناانصافی ہے، نچلے طبقے پر ظلم ہو رہا ہے۔وزیراعظم عمران

خان نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جو شخص بھی ملک میں یا بیرون

ملک کسی پاکستانی کی بے نامی پراپرٹی کی نشاندہی کرے گا اسے 3 فیصد کے

بجائے 10 فیصد حصہ دیا جائے گا ،اور بے نامی پراپرٹی سے جو بھی پیسہ آئے

گا وہ سب احساس پروگرام میں ڈالیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں