جمہوریت کی آواز کو دبایا جارہاہے رانا ثنااللہ اس کی مثال ہے

Spread the love

پچھلے مارشل لاء میں بھی ایسے حالات نہیں تھے دراصل مارشل لاء ملک میں لگاہوا ہے وہ دن دور نہیں لوگ خود باہر نکلیں گےـرانا تنویر

لاہور (نامہ نگار)مسلم لیگ ن کے رہنما و ایم این اے رانا تنویر نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جتنا ریاستی جبر کیا جارہاہے جمہوریت کی آواز کو دبایا جارہاہے رانا ثنااللہ اس کی مثال ہےـنوازشریف کے ساتھ برا سلوک ہو رہاہے بنیادی انسانی سلوک سے محروم کیاگیاہےـ

یہ بھی پڑھیں:شیدا ٹلی صاحب عوام دشمن بجٹ پاس کروانے کے بعد عمران نیازی کی سیاست ہمیشہ کے لئے دفن ہو گئی ہے۔رانا ثناااللہ

ملک کو نوازشریف معاشی دفاعی اور ایٹمی ملک بنایااس کو قید کرکے رکھاہواہے ـپچھلے مارشل لاء میں بھی ایسے حالات نہیں تھے دراصل مارشل لاء ملک میں لگاہوا ہے وہ دن دور نہیں لوگ خود باہر نکلیں گےـجمہوری اداروں کا کردار ختم کیاجارہاہے کٹھ پتلی وزیراعظم غیر جمہوری کام کررہے ہیں

58ٹو بی کو ختم کرنے والی شق واپس لا رہے ہیں آئین میں ترمیمی ریویو کمیٹی کام کررہی ہےـصوبائی اختیارات کو لپیٹا جارہاہے یہ لمحہ فکریہ ہے اس کا مقابلہ کرنا ہے جمہور کی حکومت ہوگیـنوازشریف دل کے مریض ہیں ان کو دوائی یا کھانا لے جارہاہےـجتنا مرضی دبا لیں فتح عوام کی ہوگی جتنا دبائیں گے اتنی آواز اٹھے گی

ٹو بی کو ختم کرنے والی شق واپس لا رہے ہیں آئین میں ترمیمی ریویو کمیٹی کام کررہی ہےـصوبائی اختیارات کو لپیٹا جارہاہے یہ لمحہ فکریہ ہے اس کا مقابلہ کرنا ہے جمہور کی حکومت ہوگیـنوازشریف دل کے مریض ہیں ان کو دوائی یا کھانا لے جارہاہےـجتنا مرضی دبا لیں فتح عوام کی ہوگی جتنا دبائیں گے اتنی آواز اٹھے گیـ

Please follow and like us:

Leave a Reply