حکومت نواز شریف کا رابطہ باہر کی دنیا سے ختم کرنا چاہتی ہےـحکومت کی یہ کوشش بارآور ثابت نہیں ہو گی ـخواجہ آصف

Spread the love

عمران خان کسی کو این آر او دینے کی پوزیشن میں نہیں ـوہ خود این آر او پر بیٹھے ہیںـاحسن اقبال

لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما و ایم این اے خواجہ آصف اور احسن اقبال نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نواز شریف کا رابطہ باہر کی دنیا سے ختم کرنا چاہتی ہےـحکومت کی یہ کوشش بارآور ثابت نہیں ہو گی ـیہ چیزیں نواز شریف اور ان کے کارکنوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتیںـرانا ثناء اللہ کو استحقاق کے باوجود اشیائے ضروریات فراہم نہیں کی جا رہیںـدوام جمہوریت، آئین کو ہے ان چیزوں کو نہیں عمران خان کسی کو این آر او دینے کی پوزیشن میں نہیںـ وہ خود این آر او پر بیٹھے ہیںـنئے پاکستان میں بھی روایات پرانے پاکستان والی ہیںـایف بی آر کا ہدف ساری عوام ہےـ

عمران خان کی باتیں خلفا راشدین والی اور طرزعمل ابوجہل والا ہے، خواجہ آصف

آج بچے بچے پر ٹیکس ہےـآرمی چیف کا کہا صحیح ہے کہ مضبوط معیشت مضبوط دفاع کا سبب بنتی ہےـلگتا ہے کہ اب کسی گاڑی سے ایف 16 بھی نکل آئے گاـ

وہ خود این آر او پر بیٹھے ہیںـنئے پاکستان میں بھی روایات پرانے پاکستان والی ہیںـایف بی آر کا ہدف ساری عوام ہےـآج بچے بچے پر ٹیکس ہےـآرمی چیف کا کہا صحیح ہے کہ مضبوط معیشت مضبوط دفاع کا سبب بنتی ہےـلگتا ہے کہ اب کسی گاڑی سے ایف 16 بھی نکل آئے گاـ

Leave a Reply