مظفر آباد مذہبی منافرت 160

دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز متاثر

Spread the love
Image result for ‫سماجی رابطے کی ویب سائٹ‬‎

سیلیکون ویلی(ویب ڈیسک)دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کو مختلف فیچرز استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا درپیش رہا۔

عمران خان کی جانب سے بلاول بھٹو کو ’صاحبہ‘کہنے پر سوشل میڈ یا پر ہنگامہ

میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ صورتحال ہیکرز کی کارروائی ہے فیس بک اور واٹس ایپ پر صارفین و تصاویر ڈاون لوڈ اور کچھ جگہ پر تصایورنظر نہ آنے کی دقت پیش رہی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں متعدد مقامات پر یہ مسئلہ حل کیا جا چکا ہے اور کچھ دیر تک دنیا بھر میں یہ مسئلہ حل کر لیا جائے گا۔

اس سے پہلے مارچ میں ایسا سروس کنفگریشن چینج کی بدولت ہوا جس کے ایک ماہ بعد فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو ایک بار پھر اس تجربے کا سامنا ہوا اور اب ایک سال میں تیسری بار ایسا ہو رہا ہے۔

مودی,عمران خان,نوازشریف اورحلف برداری,سوشل میڈیا پر نئی بحث

فیس بک نے اس حوالے سے کہا ہے کہ وہ صارفین کو پیش آنے والے مسائل سے آگاہ ہے اور ان کو جلد از جلد دور کرنے کے لیے کام کیا جارہا ہے۔خیال رہے کہ فیس بک میں اس طرح کے مسائل متعدد ایپس کو متاثر کرتے ہیں جو اس سے جڑی ہوتی ہیں جبکہ دنیا بھر میں اربوں صارفین اس سے متاثر ہوتے ہیں، جو ان ایپس پر انحصار کرتے ہیں، خصوصاً معلومات کی ترسیل بہت مشکل ہوجاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں