204

ویسٹ انڈیز نے منزل کے قریب پہنچ کر ہمت ہار دی

Spread the love

چیسٹرلی اسٹریٹ(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا نے ویسٹ

انڈیز کو شکست دے دی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50

اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 338 اسکور کئے جس کے جواب میں ویسٹ

انڈیز کی جانب سے ایمبرس اور کرس گیل نے اننگز کا آغاز کیا لیکن سنیل

تیسرے ہی اوور میں ملنگا کا شکار بن گئے وہ 5 رنز ہی بناسکے۔ شائے ہوپ

بھی 5 رنز پر ہی ملنگا کے ہاتھوں آوٹ ہوئے۔ ہیٹمیر 29 رنز بناکر رن آؤٹ

ہیڈنگلے سٹیڈیم،افغان تماشائیوں کا جشن منانے والے پاکستانیوں پر تشدد

ہوئے ۔ کرس گیل بھی 35 رنزبناسکے، کپتان جیسن ہولڈر کی اننگز بھی 26 رنز

تک رہی، کارلوس بریتھ ویٹ 8 رنز بنانے کے بعد رن آؤٹ ہوئے۔ نکولس پوران

نے ذمہ دارنہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیریئر کی پہلی سنچری اسکور کی ۔

ایلن نے کیریئر کی پہلی نصف سنچری اسکور کی لیکن بدقسمتی سے وہ 51 رنز

پر رن آؤٹ ہوگئے۔سری لنکا کی جانب سے لیستھ ملنگا نے 3، وینڈرسی او

ررجیتا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے

خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا، سری لنکا کی جانب سے اننگز کا

آغاز کرونارتھنے اور کوشل پریرا نے کیا، دونوں اوپنرز نے 93 رنز کی شراکت

قائم کی تاہم کرونارتنے 32 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے، کوشل پریرا 64 رنز کی

پاکستان کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز ہیں، افغانستان اور بنگلادیش کو آسان نہ سمجھیں،وسیم اکرم

جارحانہ اننگز کھیلکر آؤٹ ہوئے۔فرنانڈو نے ذمہ دارنہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور

کیریئر کی پہلی سنچری اسکور کرنے کے بعد 104 رنزبنا کر آؤٹ ہوئے، ان کی

اننگز میں 9 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔ کوشال مینڈس 39 اور سابق کپتان ا

میتھیوز 26 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹے۔ تھریمانے نے بھی 45 رنز کی اننگز

کھیلی اور ناٹ آؤٹ رہے۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر نے 2، اوشانے

تھومس، شیلڈن کوٹریل، ایلن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں