اسٹیٹ بینک نے بائیومیٹرک نہ ہونے پراکاونٹس بند کرنے کی ہدایت نہیں دی: ترجمان

Spread the love

کراچی(کامرس رپوٹر) اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق بائیومیٹرک نہ ہونے پراکاونٹس بندش کی کوئی ہدایت نہیں دی گئی۔مرکزی بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بینک اکاونٹس بائیومیٹرک کرانے کی سہولت جاری رہے گی اور اسٹیٹ بنک نے بائیومیٹرک نہ ہونے پر اکانٹس بندش کی کوئی ہدایت نہیں دی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ بینکوں کو 30 جون ڈیڈلائن بائیومیٹرک اکاونٹس منتقلی کے لیے دی تھی، اکاونٹ منجمد ہونے کی صورت میں بائیومیٹرک کے بعد کبھی بھی بحال ہوسکتا ہے

Leave a Reply