ایم پی اے جلیل شرقپوری نے وزیر اعظم سے ملاقات کی تصدیق کر دی

Spread the love
Related image

لاہور (صباح نیوز)ایم پی اے جلیل شرقپوری نے وزیر اعظم سے ملنے کی تصدیق اورضاحتی بیان  جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم سے حلقے کے مسائل کے حوالے سے ملا ـوزیر اعظم سے ملاقات کروانے میں چوہدری سرور اور وزیر اعلی پنجاب نے کردار ادا کیا

رانا تنویر کو میں نے بتایا انہوں نے کہا تم نے ٹھیک کیا وزیر اعظم سے مل کر میرے ایم این اے رانا تنویر کو وزیر اعظم سے ملاقات پر کوئی اعتراض نہیں ـرانا تنویر نے کہا جانے سے پہلے مجھے بتاتے تاکہ وزیر اعظم کو آپ کلیر پیکچر   دیکھتےـ

وزیراعظم سے ملاقات کے دوران پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے لوگ موجود تھے ـن لیگی ایم پی ایز زیادہ کا تعلق ملتان سائیڈ سے تھا دوبارہ بھی وزیر اعظم سے ملنا پڑا میں ملوں گا ـپارٹی کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہونا چائیے ـمیں ن لیگ کا ہی ایم پی اے ن لیگ میں رہوں گاـ ہمارے حلقے میں حکومتی دباو میں جھوٹی ایف آرز کاٹی جا ر ہی ہیں ـیہ مسائل ن لیگ تو نہیں حل کروا سکتی حکومت ہی کروا سکتی ہے

Leave a Reply