یوریا کھاد کی بوری کی قیمت میں 210 روپے اضافہ

Spread the love
Image result for ‫یوریا کھاد کی بوری ہلاک‬‎

یوریا کھاد کی بوری کی قیمت 2040 روپے ہو گئی

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) قومی اسمبلی سے بجٹ 2019 -20 کی منظوری کے بعد یوریا کھاد کی بوری کی قیمت میں 210 روپے اضافہ ہو گیا ہے۔ یوریا کھاد کی بوری کی قیمت 2040 روپے ہو گئی ہے۔ کھاد کی بوری کی پرانی قیمت 1830 روپے مقرر کی گئی تھی۔ کھاد کی قیمتوں میں اضافہ سے زرعی اجناس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کا خدشہ ہے۔جبکہ آنے والے دنوں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کا خدشہ ہے۔

Please follow and like us:

Leave a Reply