126

پنجاب کی یونیورسٹیوں میں بھرتی پر فوری پابندی

Spread the love

لاہور (سٹاف رپورٹر)گورنر پنجاب کی طرف سے جاری حکم نامے کے مطابق جن یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرکی مدت چھ ماہ یا اس سے کم رہ گئی ہے وہاں بھرتی پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اسی طرح جہاں وائس چانسلر موجود نہیں یا کسی کے پاس وائس چانسلر کا اضافی چارج ہے وہاں بھی کسی قسم کی بھرتی نہیں کی جاسکتی۔ حکم نامے میں یہ بھی کہاگیا ہے کہ اس دوران ہونے والی تعیناتیوں کے لیے کسی قسم کے انٹرویو ، میٹنگ یا دیگر کارروائی نہیں کی جا سکے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں