117

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم جاری،قابض فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید

Spread the love

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی

دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران گزشتہ روز ضلع بڈگام میں ایک اور

کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان

بھارتی فوج کی نام نہاد آپریشن کی آڑ میں ریاستی دہشتگردی ،مزید 4 کشمیری شہید

کو ضلع میں بڈگام کے علاقے گنڈ چیک پورہ میں تلاشی اور محاصرے کی پر

تشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔ فوجیوںنے علاقے میں ایک رہائشی مکان کو

بھی تباہ کر دیا ۔آخری اطلاعات ملنے تک فوجی کارروائی جاری تھی ۔قابض

انتظامیہ نے پورے ضلع بڈگام میں موبائیل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ۔

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کی کارروائی میں2 نوجوان شہید

اپنا تبصرہ بھیجیں