117

سال کا دوسرا سورج گرہن دو اور تین جولائی کے درمیان میں ہوگا

Spread the love

کراچی ( صباح نیوز)سال کا دوسرا سورج گرہن دو اور تین جولائی کے درمیان میں ہوگا، ڈائیریکٹر میٹرولوجسٹ زبیر احمد صدیقی نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ،نوٹیفیکیشن کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا ،سورج غروب ہونے سے قبل گرہن ملک چلی اور ارجنٹینا میں دیکھائی دیگا، پیسیفک اور جنوبی امریکہ کے کچھ علاقوں میں بھی دیکھا جاسکے گا ،ایکواڈور، برازیل، یوراگواے اور پیراگے میں جزوی طور پر سورج گرہن دیکھے گے ، سورج گرہن شب 9 بج کر 55 منٹ پر 2 جولائی سے شروع ہوگا ،پورا سورج گرہن 11 بج کر 3 منٹ پر ہوگا، 3 جولائی دن 11 بج کر 51 منٹ پر سورج گرہن ختم ہوجائے

اپنا تبصرہ بھیجیں