انکوئری کمیشن کی مخالفت حساب نہ دینے کا بہانہ ہے: فردوس عاشق اعوان

Spread the love

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اے پی سی میں انکوائری کمیشن کی مخالفت حساب نہ دینے کا بہانہ ہے۔

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اپوزیشن قرضوں کے حقائق عوام سے چھپانا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کو مسترد کرنا قومی ترقی کے عمل میں رکاوٹ بننے کے مترادف ہے، یہ نیشنل ڈویلپمنٹ نہیں صرف پرسنل ڈویلپمنٹ چاہتے ہیں۔

Leave a Reply