پاکستان ،نیوزی لینڈ مقابلے کا سب سے جزباتی لمحہ

Spread the love

ماں آپ کی آنکھیں ہوتی ہے
کھیلوں کی دنیا کی سب سے خوبصورت تصوير
ایک ماں اپنے نابینا بیٹے کو میچ کی صورتحال بتاتے ہوئے
برمنگھم(صرف اردو ڈاٹ کام)جب مقابلہ ہو رہا ہو کرکٹ میچ کا اور میچ بھی

پاکستان کا ہو جس میں ماروں یا مر جاو والی صورتحال پیدا ہو جائے تو شائقین کا

جز باتی ہونا ایک قدرتی امر ہے اور اگر شائقین پاکستانی ہو تو سونے پر سہاگہ

والی بات صادق آتی ہے۔ کچھ اایسا ہی جزباتی لمحہ برمنگھم کے کرکٹ سٹیڈیم

میں پیش آیا جب پاکستان ٹیم کا ننھا سپورٹرجو کہ نابینا تھا اپنی ٹیم کو سپورٹ

کرنے کیلیے کرکٹ سٹیڈیم میں موجود تھا اور میچ کی لمحہ بہ لمحہ صورتحال

اپنی والدہ سے پوچھ رہا تھا۔اور اس کی والدہ میچ کی صورتحال سے اس کی آگاہ

کر رہی تھیں۔پاکستانی کرکٹ ٹیم سے دست بستہ گزارش ہے کی خدارا اپنے آپسی

اختلاف بھلا کر ایک ہو کر صرف اور صرف پاکستان کیلیے کھیلیں۔تا کہ ہم

پاکستانی بھی فخر سے دنیا کو بتا سکیں کہ ہم بھی کسی سے کم نہی۔

پاکستان ،نیوزی لینڈ مقابلے کا سب سے جزباتی لمحہ” ایک تبصرہ

Leave a Reply