109

ساوتھ افریقہ کو 309 کا ٹارگٹ

Spread the love

لارڈ(سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 50 اورز میں 7 وکٹوں پر 308 رنز بنائے۔ اس میں امام الحق اور فخر زمان نے 44،44 جبکہ بابر اعظم 69، محمد حفیظ 20، حارث سہیل 89 عماد وسیم 23 بنا کر آوٹ ہوئے جبکہ کپتان سرفراز 2 اور وہاب ریاض نے 4 سکور بنائے اور آوٹ نہیں ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں