138

فلسطینی مظاہرین کا ڈاکٹر محمد مرسی کی خدمات کو خراج عقیدت

Spread the love

مختلف ریلیوں میں، تصاویر، بینرز اٹھا کر مرسی کے حق میں نعرے بازی کی گئی

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ہونیوالی ریلیوں میں فلسطینی مظاہرین نے مصر کے سابق صدر ڈاکٹر محمد مرسی شہید کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ان کی تصاویر اور بینرز اٹھا کر ان کے حق میں نعرے لگائے گئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ میں حق واپسی مظاہروں کے دوران شرکا نے سابق مصری صدر محمد مرسی اور کی تصاویر اور ان کی حمایت میں پوسٹر اٹھا رکھے تھے جن پرغزہ کے عوام اپنے ساتھ کھڑے ہونے والوں کو فراموش نہیں کرے گی

مرسی تمہیں فلسطینیوں کی آنیوالی نسلیں بھی یاد رکھیں گی، آپ نے فلسطینی کا جرات اور بے باکی کے ساتھ دفاع کیا جیسے نعرے تحریر کیے گئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں