200 ایکڑ سرکاری زمین واگزار

Spread the love

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)محکمہ مال نے 200 ایکڑ سرکاری زمین وا گزار کرا لی تفصیلات کے مطابق تھانہ گڑھ کے علاقہ نواز چوک کے قریب میجر زاہد رسول نے 200 ایکڑ سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ جما رکھا تھا جبکہ غلام قادر دلو،اقبال فریدی ،تنویر ترہانہ ،ماسٹر عطاء پربانہ اور عالم شیر کی نشان دہی پر محکمہ مال نے پولیس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے سرکاری رقبہ قابضین سے وا گزار کرا لیا ہے۔

Please follow and like us:

Leave a Reply