115

شیشہ کیفے کی وائرل ہونیوالی ویڈیو13جون کی ہے،شعیب ملک

Spread the love

دکھ ہے ذاتی زندگی کے معاملات کی بھی وضاحت دینا پڑتی ہے،ٹویٹ
مانچسٹر (مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں صفر پر آؤٹ

ہونے والے قومی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے وائرل ویڈیو پر

وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ویڈیو 13 جون کی ہے میچ سے پہلے والی رات کی

نہیں۔ویڈیو کے حوالے سے شعیب ملک نے اپنی ایک ٹوئٹ میں وضاحت دی کہ

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو 13 جون کی ہے، 15 جون کی نہیں۔شعیب

ملک کے مطابق 20 سال سے ملک کی خدمت کررہا ہوں، دکھ ہے کہ ذاتی زندگی

کے معاملات کی بھی وضاحت دینا پڑتی ہے۔


شعیب ملک

اپنا تبصرہ بھیجیں