ٹکٹ لینے کے باوجود فواد چودھری کا پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے انگلینڈ نہ جانے کا فیصلہ

Spread the love

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)کرکٹ ورلڈ کپ میں شاہینوں کی ناقص کارکردگی پر

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی مایوسی کا اظہار کردیا۔

فواد چوہدری نے پاک بھارت میچ کا ٹکٹ لینے کے باوجود انگلینڈ نہ جانیکا فیصلہ

کرلیا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ا ٓسٹریلیا کے

ہاتھوں شکست پر بہت دْکھ ہوا، اب اگربھارت سے ہارے تو معاملہ اور زیادہ

خراب ہوجائے گا۔



Leave a Reply