مدینہ مسجد اڈا قاسم چوک میں سالانہ محفل میلاد اتوار کو ہوگی

Spread the love

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)چک458/2 گ ب بھونانہ میں سالانہ محفل میلاد مصطفی ﷺ 16 جون بروز اتوار بعد از نماز عشاء ہو گی تفصیلات کے مطابق کنجوانی کے نواحی گاوْں چک 458/2گ ب مدینہ مسجد اڈا قاسم چوک میں محفل انجمن غلامان مصطفی محمد اسحق ،حافظ سلطان، عبدالرحمان اور بھٹی برادرزکی طرف سے منعقد کی گئی ہے جس میں خصوصی خطاب پیر سید وسیم الحسن نقوی شاہ صاحب آف حافظ آباد فرمائیں گے اور ملک کے نامور قاری اور نعت خواں حضرات بھی شرکت کریں گے

Please follow and like us:

Leave a Reply