سابق صدر اور وزیر اعظم کرپشن کے جرم میں گرفتار ہیں جو پاکستان کا ایک منفرد عالمی ریکارڈ

Spread the love

لاہور(سوشل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں سوشل میڈیا نے رائے عامہ کے اظہار کے لیے بنیادی حیثیت اختیار کر لی ہے، اس پر جہاں مادر پدر آزاد اور بیہودہ و لغو تبصرے ملتے ہیں وہی پر کبھی کبھی بہت عمدہ اور دانشمندانہ مشورے بھی سامنے آئے ہیں صرف اردو ڈاٹ کام کے ایک قاری نے اپنے واٹس ایپ پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا سابق صدر اور سابق وزیر اعظم دونوں بیک وقت کرپشن کے جُرم میں پر جیل میں ہیں”اور اس پر مزید دلچسپی کی بات یہ ہے کہ ان دونوں پر یہ مقدمات بھی انہوں نے خود اپنے اپنے دورِ حکومت میں مخالفوں پر بنائے ہیں یہ دونوں باری باری حکومت کرتے اور ایک دوسرے کو بلیک میل کرتے۔ حکومت کو چاہیے کہ ان دونوں کا نام گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں اندراج کے لیے بھجوائے۔

Please follow and like us:

Leave a Reply