قومی احتساب بیورو کے بجٹ میں اضافہ کر دیا

Spread the love

قومی احتساب بیورو کیلئے 4 ارب، 42 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے مالی بجٹ -20 2019 میں قومی احتساب بیورو کے بجٹ میں بڑا اضافہ کردیا۔وفاقی حکومت نے رواں بجٹ میں قومی احتساب بیورو(نیب) کے لیے 4 ارب 42 کروڑ 40لاکھ روپے مختص کیے ہیں، اس لحاظ سے مالی سال -20 2019 میں قومی احتساب بیورو کا بجٹ گزشتہ مالی سال کی نسبت تقریبا دوگنا کردیا گیا ۔واضح رہے مالی سال 2018-19 میں نیب کا بجٹ ارب 63 کروڑ 40 لاکھ روپے تھا جو بعد میں بڑھا کر 3 ارب 32 کروڑ، لاکھ کر دیا گیا تھا۔

Please follow and like us:

Leave a Reply