سری لنکا اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ

Spread the love

برسٹول(سپورٹس رپورٹر)بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ورلڈکپ

کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کے

حصے میں ایک ایک پوائنٹ آیا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے 16ویں میچ

میں سری لنکا اور بنگلادیش کی ٹیموں کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی

بجے مدمقابل ہونا تھا تاہم بارش کے باعث میچ شروع ہی نہ ہوسکا اور اسے

منسوخ کردیا گیا۔سری لنکا کا یہ مسلسل دوسرا میچ ہے جو بارش کی وجہ سے

منسوخ ہوا ہے۔





Please follow and like us:

Leave a Reply