اپوزیشن کی عدم موجودگی میں سپیکر قومی اسمبلی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری سے ارکان کو آگاہ کردیا

Spread the love

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری سے ارکان کو آگاہ کردیا. اس موقع پر اپوزیشن ارکان ایوان میں موجود نہیں تھے. مقررہ وقت 5بجے اجلاس شروع ہوا آغاز میں اپوزیشن بنچ خالی پڑے تھے سپیکر نے آگاہ کیا کہ آصف علی زرداری کو نیب نے منی لانڈرنگ کیس پر گرفتار کیا ان کے اعلان کے دوران وزیراعظم عمران بھی ایوان میں آگئے.

Please follow and like us:

Leave a Reply