11 جون کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1892ء آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں پہلا فلم اسٹوڈیو قائم کیا گیا

1938ء قوم پرست چینی حکومت نے جاپانی فوجوں کو روکنے کے لیے دریامیں سیلاب پیدا کر دیاجس سے پانچ لاکھ سے نو لاکھ کے درمیان افراد ہلاک ہوئے

1978ء جامعہ کراچی کے طالب علم الطاف حسین نے آل پاکستان مہاجر سٹوڈنٹ آرگنائیزیشن کا آغاز کیا۔

2008ء پاک افغان سرحد کے قریب امریکی فضائی حملے میں دس سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے حکومت پاکستان نے امریکی حملے کی مذمت کی

2008ء ناروے میں ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت حاصل ہوئی

ولادت

1811ء ویسارین بیلنسکی (روسی مصنف، نقاد، فلسفی)

وفات

1979ء جان وین، امریکی اداکار

Please follow and like us:

Leave a Reply