شہباز شریف نے کارکنوں کو استقبال کیلئے ایئرپورٹ آنے سے منع روک دیا

Spread the love

حمزہ شہباز ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کرینگے، جس کے بعد وہ سیدھا اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹائون چلے جائینگے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے کارکنوں کو استقبال کے لیے لاہور

ایئرپورٹ آنے سے منع کر دیا۔قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف محمد شہباز شریف 9 جون کو علی الصبح

وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ انہوں نے کارکنوں کو استقبال کے لیے لاہور ایئرپورٹ آنے سے منع کر دیا ۔ذرائع

کے مطابق حمزہ شہباز ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کریں گے، جس کے بعد وہ سیدھا اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹائون

چلے جائیں گے۔ قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن 10 جون سے شروع ہو رہا ہے اور اس میں شرکت کیلئے شہباز

شریف پاکستان پہنچنے کے اگلے ہی روز لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوجائیں گے۔

Please follow and like us:

Leave a Reply