100

عیدالفطر،لاہور ٹریفک پولیس کی کم عمر ڈرائیوروں اور ون ویلنگ کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی

Spread the love

لاہور (کرائم رپورٹر) عیدالفطر اور ٹرو کے روز لاہور ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں اور ون ویلنگ

کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ سو سے زائد چالان کئے جبکہ چار ون ویلروں کے

خلاف مقدمات درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ون ویلنگ کی خلاف ورزی کے

مرتکب نوجوان شہر کے ختلف علاقوں میں ہونے والے حادثات کے نتیجے میں مختلف ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔

جہاں ان کی طبی امداد جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں