6 جون کے واقعات ایک نظر میں

Spread the love

واقعات

1967ء اسرائیلی فوج نے غزہ پر قبضہ کیا

1752ء ماسکو میں آ تشزدگی سے اٹھارہ ہزار گھر جل کر راکھ،شہر کا ایک تہائی حصہ تباہ ہو گیا

1744ء فرانس اور ایران نے امن معاہدے پر دستخط کیے

1660ء ڈنمارک اور سوئیڈن نے امن معاہدے پر دستخط کیے

2013ء میاں محمد شہباز شریف تیسری بار پنجاب کے وزیر اعلی منتخب

ولادت

1850ء کارل فرڈینڈ براون ایک جرمنی کے طبیعیات دان اورنوبل انعامجیتنے والے سائنس دان تھے انھوں نے یہ انعام 1909ء میں مارکونیکے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ ریڈیو کی ایجاد ہوئی تھی۔ ان کا انتقال

1875ء تھامسن مین ایک جرمن زبان کے ادیب تھےآپنے نوبل ادب انعام 1929 میں جیتا۔ ان کا انتقال 12 اگست 1955ء کو ہوا۔ 20 اپریل 1918 کو ہوا۔

1918ء سردار امجد حمید خان دستی ممبر صوبائی اسمبلی 2002 تا 2007 تھے۔وہ 40 سال تک مظفر گڑھ کی سیاست اہم کردار ادا کرتے رہے۔وہ مظفرگڑھ میں دستی گروپ کے قائد سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عبدالحمید خان کے صاحبزادے تھے۔ وہ سابق صوبائی وزیر خزانہ بھی رہے۔ وہ پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر رہے مگر 1976ء میں پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے تاہم 1977ء میں نوابزادہ نصراللہ خان کے مقابلہ میں الیکشن ہار گئے۔ ضیاءالحق کی مجلس شوریٰ کے رکن بھی رہے۔ 1988ء، 1990ء، 1993ءاور 1997ء اور 2002ء کے انتخابات میں ایم پی اے منتخب ہوئے۔تہمینہ دستی سابق ایم این اے اُن کی صاحبزادی ہیں۔ ہاکی اولمپیئن سٹار سمیع اللہ، سردار امجد حمید خان دستی کے داماد ہیں۔

1918ء ایڈون جی کربسایک امریکی کیمیائی حیاتیات دان تھے جنھوں نے 1992ء کا نوبل انعام حاصل کیا تھا۔ ان کا انتقال 21 دسمبر 2009 کو ہوا۔

1933ء آغا سہیل، (پاکستان سے تعلق رکھنے و الے اردو کے ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد اور محقق تھے۔ ڈاکٹر محمد آغا سہیل 6 جون، 1933ء کو لکھنؤ، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام آغا محمد صادق تھا۔ تقسیم ہند کے بعد کے بعد انہوں نے لاہور میں سکونت اختیار کی۔ انہوں نے دبستان ِ لکھنؤ کے داستانوی اَدب کا ارتقا کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ ڈاکٹر آغا سہیل کے ناول کوچۂ جاناں اور کہانی عہدِ زوال کی، افسانوی مجموعے بدلتا ہے رنگ آسماں ، شہر نا پرساں ، تل برابر آسمان، اگن کنڈلی اور بوند بوند پانی کے نام سے اور خود نوشت سوانح عمری خاک کے پردے کے نام سے اشاعت پزیر ہوئی۔ وہ 26 فروری 2009 کو انتقال فرما گئے۔

1933 ہنرچ رورر ایک سوئزرلینڈ کے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 1986 میں انھوں نے اپنے دو جرمن سائنس دان گرڈ بنگکے سائنس دان ارنسٹ رسکا کے ہمراہ سکیننگ ٹنلنگ مائکروسکوپ کے ڈزائن تخلیق کرنے کی وجہ سے ظاہر کرنے پر پر یہ انعام ملا۔ ان کا انتقال 16 مئی 2013 کو ہوا۔

1943ء رچرڈ سمالی ایک امریکی کیمیادان ہیں جنھوں نے نوبل انعام برائے کیمیا 1996ء میں جیتا تھا۔ انھوں نے کاربن کی ایک نئی قسم بکی بال دریافت کی تھی۔ ان کا انتقال 28 اکتوبر 2005 کو ہوا۔

1994ء عزیز عرفان پاکستان سے تعلق رکھنے والے افسانہ نگار، شاعر اور تاریخ دان

وفات

1719ء رفیع الدرجات، دسواں مغل شہنشاہ جو رفیع الشان کا بیٹا اور عظیم الشان کا بھتیجا تھا۔ وہ فرخ سیر کے بعد مغلیہ سلطنت کے تخت پر بیٹھا۔ وہ 30 نومبر 1699ء کو پیدا ہوئے۔

1964ء ـ پروفیسر حامد حسن قادری پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف مورخ، نقاد، تاریخ گو شاعر، مترجم، محقق اور معلم تھے جو اپنی تصنیف داستانِ تاریخ ِ اردو کی وجہ سے دنیائے اردو میں شہرت رکھتے ہیں۔ وہ 25 مارچ، 1887ء کو پیدا ہوئے۔

1996ء جارج ڈیوڈ سنلایک امریکی جینٹکس اور ماہر نظام مدافعیت تھے جنھوں نے 1980ء کا نوبل انعام حاصل کیا تھا۔ وہ 19 دسمبر 1903 کو پیدا ہوئے۔

2009ء جان دوسے ایک فرانسیسی ماہر نظام مدافعیت تھے جنھوں نے 1980ء کا نوبل انعام حاصل کیا تھا۔

2013ء جیروم کارلیایک امریکی طبیعیاتی کیمیاءدان تھے، جنھوں نے 1985ء کا نوبل انعام جیتا تھا۔ وہ 18 جون 1918 کو پیدا ہوئے۔

تعطیلات و تہوار

1809ء سوئیڈن نے آزادی کا اعلان کیا

Please follow and like us:

Leave a Reply