ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا

Spread the love

۔تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر بعد انگلینڈ اور افریقہ کے درمیان ورلڈ کپ 2019 کا افتتاحی میچ کھیلا

جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے جیت کے عزم کا اظہار کیا ھے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 2:30

منٹ پر کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply