135

ڈالا اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک شخص شدید زخمی

Spread the love

کنجوانی(نمائندہ خصوصی )ڈالا اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک شخص شدید

زخمی تفصیلات کے مطابق مشتاق چوک کے قریب عارف والا کی جانب سے آنے

والے تیز رفتار ڈالا نے مخالف سمت سے آنے والے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی

جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار 53 جی ڈی ساہیوال کا رہائشی سب

انسپیکٹر پنوں خاں شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کی فراہمی کیلئے سول

ہسپتال ساہیوال منتقل کیا گیا جہاں پروہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔

پولیس تھانہ گڑھ فتح شاہ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر اڈا رسول پور ہ کا رہائشی

ڈالا ڈرائیور صابر علی سمیت ڈالا کو تحویل میں لے کر کاروائی شروع کر دی۔



اپنا تبصرہ بھیجیں