پنجاب حکومت نے اپنے 38 ترجمان مقرر کر دئیے، نوٹیفکیشن جاری

Spread the love

لاہور(وائس آف ایشیا)پنجاب حکومت نے اپنے 38 ترجمان مقرر کر دئیے، وزیر اطلاعات پنجاب نے ترجمانوں

کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 18 فروری کو سابق وزیر اطلاعات پنجاب نے 22ترجمان مقرر کئے

تھے۔صمصام بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے احکامات پر ترجمان مقرر کئے جا رہے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فیاض الحسن چوہان، فیصل حیات، احمد چٹھہ ، شوکت بسرا، اعجاز چوہدری، عمر

سرفراز چیمہ، سلمان شاہ، ہاشم ڈوگر، عثمان سعید بسرا، ڈاکٹر زرقا، عائشہ چوہدری کو پنجاب حکومت کا

ترجمان مقرر کیا گیا۔

Please follow and like us:

Leave a Reply