تبدیلی آ گئی،گورنر سندھ عمران اسمعیل کی گاڑی کا موٹروے پر اوور اسپیڈ پر چالان

Spread the love

گورنر سندھ عمران اسمعیل کا موٹروے پر اوور اسپیڈ پر چالان کر دیا گیا ،گورنر سندھ بلیک پراڈو گاڑی پر سفر کر رہے تھے ۔بدھ کو اوور سپیڈ پر موٹرویپولیس نے گاڑی کا چالان کیا۔ گورنر سندھ نے جرمانہ کی رقم موقع پر ہی جمع کروادی۔گورنر سندھ نے موٹر وے کی کارکردگی کو بھی سراہا۔ترجمان موٹر وے نے کہاکہ موٹروے پولیس کی نظر میں موٹر وے پر سفر کرنے والے تمام لوگ برابر ہیں۔ترجمان نے کہاکہ موٹروے قوانین کی خلاف ورزی پر کسی سے رعایت نہیں برتی جاتی ۔

Please follow and like us:

Leave a Reply